ڈائریکٹوریٹ آف پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ پنجاب راولپنڈی۔
مورخہ 11 جولائی 2023
سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب مسعود انور کے زیرِ صدارت پی آر آئی کے مختلف شعبہ جات کی سالانہ کارکردگی بارے میٹنگ ۔
میٹنگ میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر محمد آصف ساہی اور ڈی جی ریسرچ ڈاکٹر سجاد حسین بھی موجود ۔
ڈائریکڑ پی آر آئی ڈاکٹر سید محمد کمال ناصر نے ادارے کی سالانہ کارکردگی اور ہر شعبہ کے سالانہ ٹارگٹ اور انکی تکمیل کے متعلق بریفنگ دی۔